کبھی کبھی آپ جواب تلاش کرنے کے لیے اتنے بےچین ہوتے ہیں کہ آپ غلط جواب کو قبول کرلیتے ہیں۔ میں نہیں جانتا کہ جو جواب مجھےملا ہے وہ غلط یے یا صحیح پر آثار اور واقعات تو صحیح بیان کررہیں لیکن کبھی کبھار سب صحیح ہونے کے باوجود غلط ہوتا یے۔ میں اب اس صحیح اور غلط کی الجھن میں الجھ کر رہ گیا ہوں اور اس سے مجھے شاید کبھی کوئی نہ نکال سکے۔
No comments:
Post a Comment