Tuesday, October 19, 2021

پریشانی-- ‏نمل

لوگ کہتے ہیں روحانی اذیت ذیادہ ہوتی ہے مگر میں آپکو بتاؤں جسمانی اذیت اس سے ذیادہ تکلیف دہ یے۔ اسی لیے تو قیامت کے بعد لوگوں کےلیے جہنم کا وعدہ ہے، جسمانی اذیتوں کی جگہ۔۔۔ یہ نہیں وعدہ کیا گیا کہ مشرکوں کو ڈپریشن ہوگا، یا انکے دل ٹوٹ جائیں گے، انکو طنز و طعنے سے اداس کیا جائے گا۔ بلکہ جسمانی عذاب کی وعید سنائی گئی ہے۔
وہ تکلیف وہ اذیت بہت ذیادہ تھی۔
اس لیے میرے منہ سے بس ایک ہی بات نکلتی تھی
"اللہ حساب لے گا"
نمل

No comments:

Post a Comment