Thursday, September 30, 2021

ہرشخص

 ‏ہر شخص میں خودکشی کا الگ انداز ہوتا ہےا

ایک اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ہے

ایک اب آرزویں نہیں کرتا

ایک نے پڑھائی چھوڑدی

ایک اپنی وضح قطح کی دیکھ بھال نہیں کررہا

ایک غمگین میوزک سننےکا عادی ہوچکاہے

ایک نے فوٹو بنانا چھوڑدیے ہیں

ایک اب محبت نہیں کررہا

‏ایک اب محبت کو قبول نہیں کررہا

اکثر لوگ 30 سال کی عمر میں ہی مر جاتے ہیں

اور 80سیں سال جا کر دفن ہوتے ہیں


No comments:

Post a Comment