Thursday, September 30, 2021

حیرت !!

تم میری بےانتہا محبت سے حیران کیوں ہو رہی ہے؟ کسی سے پیار کرنا اور اس کے لیے اپنا سب کچھ چھوڑ دینا قربانی دینا میری عادت ہے۔ عادتوں  پر حیرت کیسی ؟ 
نعیم مصطفیٰ مھر

ہرشخص

 ‏ہر شخص میں خودکشی کا الگ انداز ہوتا ہےا

ایک اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ہے

ایک اب آرزویں نہیں کرتا

ایک نے پڑھائی چھوڑدی

ایک اپنی وضح قطح کی دیکھ بھال نہیں کررہا

ایک غمگین میوزک سننےکا عادی ہوچکاہے

ایک نے فوٹو بنانا چھوڑدیے ہیں

ایک اب محبت نہیں کررہا

‏ایک اب محبت کو قبول نہیں کررہا

اکثر لوگ 30 سال کی عمر میں ہی مر جاتے ہیں

اور 80سیں سال جا کر دفن ہوتے ہیں


ذندگی

 ‏ذندگی چین سے گزر جائے

تو اگر ذہن سے اتر جائے

 ‏کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے

جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے

جگّرمرادآبادی

بچھڑنا

 ‏میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھرا

تو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں