Thursday, December 12, 2019

My own Poetry December


یہ سرد ہوا
بارش کی راتیں
اداس موڈ
کمرے کا بلب جلد بجھانا
شعر لکھنا
دھندلی صورت کو صاف کرنا
گزرےدنوں کی یاد
پرانے تحفے سرہانے رکھنا
ہینڈ رائٹنگ کو چھو کرمسکرانا
کتاب پر اسکا سگنیچر
کمرے میں بھول جانے والی پونیٹیل
ٹک لگے ہوئے شعر
دنوں مہینوں سالوں یا صدیوں کی یادیں
اور بس دسمبر کے تیس(30) دن ؟؟؟؟
نعیم مصطفیٰ مھر